جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج ،ن لیگ کوپہلی خوشخبری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج آناشروع ہوگیاہے جس کے بعد اب تک ن لیگ کے زیادہ امیدوارکامیاب ہوئے ہیں جبکہ تحریک انصاف دوسرے نمبرپرہے ۔یونین کونسل 50میں لیاقت علی ن لیگ کے چیرمین کامیاب ہوگئے ہیں ۔اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں میں رورل یونین کونسلزمیں مسلم لیگ ن اور آزاد امیدواروں کے کامیاب ہونے ہونے کاامکان ہے اور ان میں زیادہ تعدا د آزاد امیدواروں کی سامنے آسکتی ہے ،جبکہ اربن علاقوں میں آزاد امیدواروں کوکم اورپارٹی سطح پر امیدواروں کو اکثریت میں سیٹیں ملیں گی جس میں پہلے نمبر پر پی ٹی آئی ،دوسرے پر پاکستان مسلم لیگ ن اور پھر جماعت اسلامی اور پاکستان پیپلز پارٹی بالتریب آئیں گی کل سیٹوں کی تعداد کا موازنہ کیا جائے تو اسلام آباد کا مئیر بنانے میں آزاد امیدواروں کا بڑا کردار ہو گا۔رورل ایریا میںجتنے بھی آزاد امیدوار میدان میں ہیں وہ زیادہ تر برادری کی سطح پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں وہ زیادہ تر پاکستان مسلم لیگ کا ووٹ ہی برادری ازم پر قربان ہو گا اس سے پاکستان تحریک انصاف یا دیگر جماعتوں کو زیادہ نقصان نہیں ہو گا۔ترنول ،گولڑہ ،بھارہ کہو،نورپور شاہاں،ترلائی ،ترامڑی ،سہالہ ،کھنہ ڈاک سمیت دیگر دیہی علاقوں میں جو آزاد امیدوار ہیں انکی پوزیشن پارٹی ٹکٹ سے قدرے بہتر ہے دیکھا یہ گیا ہے کہ وہ برادری اور ذاتی جان پہچان پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔شہری علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف کے زیادہ امیدوارکامیاب ہونے کاامکان ہے ۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کاوقت 5بجے شام مقررکیاتھاجوکہ بڑھاکرپھرساڑھے پانچ کردیاہے جبکہ وہ ووٹرزجوکہ پولنگ سٹیشن کے اندرہونگے وہ بھی وقت گزرنے کے بعد بھی ووٹ



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…