تین سے چار خود کش حملہ آوروں کی پنجاب میں داخل ہونیکی اطلاعات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی پنجاب میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر حساس اداروں نے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔محرم کے دوران پنجاب ،خیبر پختونخوا بارڈ ر سکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت کردی گئی۔ڈیرہ غازی خان میں ہونے والے دہشتگردانہ کارروائی کا خدشہ موجود تھا مگر خودکش حملہ آور کی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔حساس اداروں… Continue 23reading تین سے چار خود کش حملہ آوروں کی پنجاب میں داخل ہونیکی اطلاعات