اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کارکنوں سے ملاقاتوں کے دوران دھکم پیل ،ایازصادق زخمی ہونے سے بچ گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

کارکنوں سے ملاقاتوں کے دوران دھکم پیل ،ایازصادق زخمی ہونے سے بچ گئے

لاہور ( نیوزڈیسک) سردار ایاز صادق گزشتہ روز زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے۔ گزشتہ روز وہ شیخ سردار محمد ہسپتال میں کارکنوں سے ملاقاتوں کے بعد واپس جا رہے تھے کہ کارکنوں کی دھکم پیل کے باعث لڑکھڑا گئے تاہم انہیں ان کے ساتھ کھڑے ان کے صاحبزادے ڈاکٹر محمد علی نے سنبھالا… Continue 23reading کارکنوں سے ملاقاتوں کے دوران دھکم پیل ،ایازصادق زخمی ہونے سے بچ گئے

حکومت ملک میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی،چوہدری نثار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

حکومت ملک میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی،چوہدری نثار

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت پاکستان ملک بھر میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ہر ممکنہ کوشش جاری رکھے گی،حکومت پاکستان چین کے ساتھ اپنے ہمہ جہتی تعلقات کومزید وسعت دینے اور دوطرفہ منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کےلئے پر… Continue 23reading حکومت ملک میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی،چوہدری نثار

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 3پاکستانیوں کے جسدخاکی ورثا کے حوالے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 3پاکستانیوں کے جسدخاکی ورثا کے حوالے

لاہور( نیوزڈیسک)اٹلی میں کشتی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 3پاکستانیوں کے جسدخاکی وطن واپسی کے بعد لاہور ائیر پورٹ پر ورثا کے حوالے کردئیے گئے ۔ کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی نے اس حوالے سے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ جن افراد کے جسدخاکی ان کے ورثا کے حوالے کئے… Continue 23reading اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 3پاکستانیوں کے جسدخاکی ورثا کے حوالے

نواز شریف حکومت میں کالا باغ ڈیم کا معاملہ اٹھانا سازش ہوسکتی ہے ،خورشید شاہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف حکومت میں کالا باغ ڈیم کا معاملہ اٹھانا سازش ہوسکتی ہے ،خورشید شاہ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کے خلاف دوسرے صوبوں نے قرار دادیں منظور کی ہیں . نواز شریف حکومت میں کالا باغ ڈیم کا معاملہ اٹھانا سازش ہوسکتی ہے جو دیگر کے خلاف کم اور خود حکومت کے خلاف زیادہ لگتی ہے… Continue 23reading نواز شریف حکومت میں کالا باغ ڈیم کا معاملہ اٹھانا سازش ہوسکتی ہے ،خورشید شاہ

ملازم خواتین کیلئے بڑا پیکج تیار،سمری وزیراعظم کو بھیج دی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ملازم خواتین کیلئے بڑا پیکج تیار،سمری وزیراعظم کو بھیج دی گئی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)ملازم خواتین کو ملازمت کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کی رعایت، عمر کی حد میں رعایت ،سفری سہولیات ، علیحدہ سٹاف روم دینے اور ان خواتین کے بچوں کے لئے ڈے کیئر سنٹر قائم کرنے کے لئے سمری وزیراعظم کو بھیج دی گئی ہے جس پر کابینہ کے آئندہ اجلاس میں غور… Continue 23reading ملازم خواتین کیلئے بڑا پیکج تیار،سمری وزیراعظم کو بھیج دی گئی

پشاور جیل میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی شکایت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا, تفتیش شروع

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پشاور جیل میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی شکایت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا, تفتیش شروع

پشاور ( نیوزڈیسک)پشاور سینٹرل جیل میں ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی شکایت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک قیدی اور جیل کے ایک نمبردار سے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ سیشن جج کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے واقعہ کی انکوائری شروع کر دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس… Continue 23reading پشاور جیل میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی شکایت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا, تفتیش شروع

اسلام آباد ,حساس اداروں کی کارروائی , کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما گرفتار , تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد ,حساس اداروں کی کارروائی , کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما گرفتار , تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد( نیوزڈیسک)دارالحکومت میں حساس ادارے کی کارروائی میں ایک کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما کو گرفتار کرکے تفتیش کےلئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ایک کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان خراسانی گروپ کے مرکزی رہنما کو گرفتار کر لیا دہشت گرد رہنما جعلی شناختی کارڈ پر… Continue 23reading اسلام آباد ,حساس اداروں کی کارروائی , کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما گرفتار , تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل

مظفر گڑھ زیادتی کیس،مقدمے میں نامزد ملزم نور احمد ڈکھنہ اور قیوم دستی گرفتار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

مظفر گڑھ زیادتی کیس،مقدمے میں نامزد ملزم نور احمد ڈکھنہ اور قیوم دستی گرفتار

مظفرگڑھ( نیوزڈیسک) مظفرگڑھ میں پولیس اہلکاروں کی زیادتی کا شکار خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والی لڑکی کی تدفین کر دی گئی .مقدمے میں نامزد دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں گزشتہ روز پولیس اہلکاروں کی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے تھانہ سٹی کے سامنے… Continue 23reading مظفر گڑھ زیادتی کیس،مقدمے میں نامزد ملزم نور احمد ڈکھنہ اور قیوم دستی گرفتار

بینظیر قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے رکن طارق الیاس کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بینظیر قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے رکن طارق الیاس کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے

راولپنڈی( نیوزڈیسک)بینظیر قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے رکن طارق الیاس کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے جبکہ امریکی صحافی مارک سیگل کے ویڈیو بیان پر جرح کی تاریخ مقرر نہیں کی جا سکی۔بینظیر قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی راولپنڈی کے جج رائے ایوب خان نے کی،مدعی مقدمہ انسپکٹر… Continue 23reading بینظیر قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے رکن طارق الیاس کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے