جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

قواعد کیخلاف تعینات18 اے ایس آئیز کی ترقیاں فوری منسوخ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

قواعد کیخلاف تعینات18 اے ایس آئیز کی ترقیاں فوری منسوخ

کراچی(نیوز ڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور سیاسی اثرورسوخ استعمال کرکےسب انسپکٹرز بن کر تھانوں میں تعینات ہونے والے 18 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو واپس انکے سابق عہدوں پربھیج دیاہے۔ جنگ رپورٹر خالد محبوب کے مطابق آئی جی سندھ کے سرکولر نمبر/E-II/ASI -53 4951 کے مطابق… Continue 23reading قواعد کیخلاف تعینات18 اے ایس آئیز کی ترقیاں فوری منسوخ

خواتین کی اقتصادی ترقی میں حائل رکاوٹیں وسیع ہیں ،ورلڈ بینک گروپ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

خواتین کی اقتصادی ترقی میں حائل رکاوٹیں وسیع ہیں ،ورلڈ بینک گروپ

کراچی(نیوز ڈیسک) خواتین کی اقتصادی ترقی میں حائل رکاوٹیں خاصی وسیع ہیں۔ ورلڈ بینک گروپ کی خواتین ، بزنس اور قانون پر رپورٹ کے مطابق خواتین پر مخصوص ملازمتوں کے دروازے بند اور قرضوں تک ان کی دسترس محدود ہے۔ دنیا کی کئی اقتصادیات میں خواتین کو تشدد سے بچاﺅ یا تحفظ حاصل نہیں ہے… Continue 23reading خواتین کی اقتصادی ترقی میں حائل رکاوٹیں وسیع ہیں ،ورلڈ بینک گروپ

ملک کے مختلف شہروں سے 4 خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشتگرد گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ملک کے مختلف شہروں سے 4 خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشتگرد گرفتار

ٹیکسلا،لاہور،کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ٹیکسلا میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جبکہ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ اور بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے برآمد ہونے والے اسلحہ میں تین خود کش جیکٹس شامل ہیں گرفتار دہشت گردوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہےدوسری… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں سے 4 خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشتگرد گرفتار

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 3662 مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 3662 مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل

کراچی (نیوز ڈیسک ) و فاقی حکومت کی طرف سے شروع کیئے گئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 3662مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل ہو چکی ہے جن میں سے 2122مدارس کراچی میں جبکہ 1548حیدرآباد میں ہیں یہ مرحلہ بہت ہی جلد مکمل ہو جائیگا یہ بات بدھ کو و زیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے تحت 3662 مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل

کرپشن کرنے والوں کو الٹا لٹکا دینا چاہئے، شہباز شریف

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

کرپشن کرنے والوں کو الٹا لٹکا دینا چاہئے، شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب کو نندی پور پاور پراجیکٹ کے حوالے سے کارروائی کی درخواست دیدی اور کہا ہے کہ کرپشن کرنے والوں کو الٹا لٹکا دیں گے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے قائد اعظم سولر پارک میں لگائے… Continue 23reading کرپشن کرنے والوں کو الٹا لٹکا دینا چاہئے، شہباز شریف

پاک افغان سرحد کے قریب فورسز کی کارروائی، کئی ٹن بارودی مواد اور بھاری اسلحہ برآمد

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پاک افغان سرحد کے قریب فورسز کی کارروائی، کئی ٹن بارودی مواد اور بھاری اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کے دوران کئی ٹن بارودی مواد اور بھاری اسلحہ برآمد کرتےہوئے 3 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب قصبے مسلم باغ کے علاقے لوئی بند میں کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران… Continue 23reading پاک افغان سرحد کے قریب فورسز کی کارروائی، کئی ٹن بارودی مواد اور بھاری اسلحہ برآمد

پشاور سمیت خیبرپختوانخواہ کے مختلف علاقوں زلزلہ، شدت 5.5 ریکارڈ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پشاور سمیت خیبرپختوانخواہ کے مختلف علاقوں زلزلہ، شدت 5.5 ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور، چترال، مینگورہ، غذر، شانگلہ سمیت خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختوانخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ کا… Continue 23reading پشاور سمیت خیبرپختوانخواہ کے مختلف علاقوں زلزلہ، شدت 5.5 ریکارڈ

فیس بک کے ذریعے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

فیس بک کے ذریعے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور سی آئی اے پولیس نے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سی آئی اے پولیس نے ناران میں کارروائی کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والے ملزم عبدالوہاب کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم عبدالوہاب لیڈی ڈاکٹرز کے سوشل اکانٹس ہیک کرکے ان… Continue 23reading فیس بک کے ذریعے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

زہر آلود دھمکی سے خوفزدہ نہیں ،سابق جج کاظم ملک نے پرویز رشید کوکھری کھری سناڈالیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

زہر آلود دھمکی سے خوفزدہ نہیں ،سابق جج کاظم ملک نے پرویز رشید کوکھری کھری سناڈالیں

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل کے سابق جج جسٹس (ر) کاظم علی ملک نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپ کی زہر آلود دھمکی سے خوفزدہ نہیں ہوں ۔ طبعی عمر پوری کر چکا ہوں اور 67سال کی عمر میں خودنمائی کا ہرگز… Continue 23reading زہر آلود دھمکی سے خوفزدہ نہیں ،سابق جج کاظم ملک نے پرویز رشید کوکھری کھری سناڈالیں