جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل کیس ،ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزموں کے بینک اکاﺅنٹس کا ریکارڈ حاصل کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزموں کے بینک اکاﺅنٹس کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزموں کے بینک اکاﺅنٹس کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے ایف آئی اے 2 رکنی انسداد دہشت گردی ٹیم کراچی پہنچی اور تین بینکوں سے ملزموں کا ریکارڈ حاصل کیا۔تفتیشی ٹیم نے ریکارڈ فراہم کرنے والے متعلقہ بینکوں کے ملازمین کے بیانات بھی قلمبند کئے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزم معظم علی، محسن علی اور خالد شمیم کے بینک اکاﺅنٹس کا 2010ءاور 2011ءتک کا ریکارڈ حاصل کیا ہے اور یہ ٹیم آج شام یا کل واپس اسلام آباد پہنچ جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…