لاہور(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار منیر احمد کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے نریندر مودی 120 افراد کے ہمراہ غیر قانونی طریقے سے پاکستان پہنچے۔ درخواست میں سول ایوی ایشن، امیگریشن حکام اور وزارت داخلہ کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارتی وفد کو کسی قسم کی تحریری اجازت کے بغیر ہی پاکستان آنے کی اجازت دی گئی۔واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 120 افراد کے وفد کے ہمراہ 25 دسمبر 2015 کو کابل سے نئی دلی جاتے ہوئے مختصر دورے پر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچے تھے جہاں وزیر اعظم نواز شریف نے ان کا شانداراستقبال کیا تھا۔
سال نو کی پہلی رٹ، نریندر مودی کا دورہ پاکستان لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول میں تبدیلی



















































