ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نندی پو ،ایل این جی ،شیخ رشیدکاعوام کومشورہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

نندی پو ،ایل این جی ،شیخ رشیدکاعوام کومشورہ

لاہور(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران دہ جدید دور کے ماڈرن جیب کترے ہیں ،صرف نندی پو رمنصوبے نے میگا پراجیکٹس میں شفافیت کے تمام دعوﺅں کا پول کھول کر رکھ دیاہے ،ایل این جی معاہدہ بھی قوم کے ہوش اڑانے کے لئے تیار ہے ۔… Continue 23reading نندی پو ،ایل این جی ،شیخ رشیدکاعوام کومشورہ

الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن،ارکان پارلیمنٹ مشکل میں پڑ گئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن،ارکان پارلیمنٹ مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اثاثوں کی تفصیلات 30ستمبر تک جمع کرا دیں۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن میں اب تک 207ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی گئیں ہیں جن میں 62ارکان… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن،ارکان پارلیمنٹ مشکل میں پڑ گئے

تحریک انصاف کاپارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض رہنماﺅں کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کاپارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض رہنماﺅں کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض ہونے والے پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کو منانے کے لئے مصالحتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لئے ہر یونین کونسل سے 2سے 4امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لئے درخواست… Continue 23reading تحریک انصاف کاپارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض رہنماﺅں کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کانیب کوانتباہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کانیب کوانتباہ

سکھر (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نندی پور اور دیگر پروجیکٹ آدھے میں چھوڑ چکی ہے،ایسا عمل پی پی کبھی نہیں کرتی۔ ملک میں عدلیہ موجود ہے، ہر کرپٹ شخص کو قانون کے تحت سزا دینی چاہئے ۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا… Continue 23reading پیپلزپارٹی کانیب کوانتباہ

بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب طبل جنگ بجادیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب طبل جنگ بجادیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت نے راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی ہے جس کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ کی جانے والی جنگی مشقوں کے دوران جوہری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بھاری اسلحہ اور ڈرون کا بھی استعمال کرےگا جبکہ… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب طبل جنگ بجادیا

مکہ مکرمہ میں حج کے موقع پر 9سال میںمتعددحادثات،کب کیا ہوا۔۔۔!خصوصی رپورٹ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

مکہ مکرمہ میں حج کے موقع پر 9سال میںمتعددحادثات،کب کیا ہوا۔۔۔!خصوصی رپورٹ

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)مکہ مکرمہ میں حج کے موقع پر 9سال بعد بڑے حادثات پیش آئے ہیں جن میں سینکڑوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں جبکہ اس سے قبل وقفہ وقفہ سے حادثات پیش آتے رہے تھے اور خاص طور پر یہ واقعات منیٰ میں جمرات پر شیطان کو کنکریاں مارنے کے موقع پر ہی ہوئے،1990… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں حج کے موقع پر 9سال میںمتعددحادثات،کب کیا ہوا۔۔۔!خصوصی رپورٹ

این اے 122کاضمنی انتخاب ،(ن) لیگ اور پی ٹی آئی کےلئے مسئلہ بن گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

این اے 122کاضمنی انتخاب ،(ن) لیگ اور پی ٹی آئی کےلئے مسئلہ بن گیا

لاہور( نیوزڈیسک)حلقہ این اے 122کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے لئے سیاسی زندگی و موت کا مسئلہ بنا ہوا ہے اور جوں جوں 11اکتوبر کا دن قریب آ رہا ہے امیدواروں کی دھڑکنیں بھی تیز ہوتی جارہی ہیں۔ این اے 122اور پی پی 147سے دونوں جماعتوں کے امیدواروں نے عید الاضحی… Continue 23reading این اے 122کاضمنی انتخاب ،(ن) لیگ اور پی ٹی آئی کےلئے مسئلہ بن گیا

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی حراست میں توسیع

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی حراست میں توسیع

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد شمیم اور محسن علی کی حراست میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق معظم علی کی حراست میں گزشتہ رات توسیع کر دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ ملزم خالد شمیم اور محسن علی دونوں کو لندن… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی حراست میں توسیع

پاکستان میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںنماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت کی لال مسجد، مرکزی جامع مسجد اہلحدیث جی سکس، جی سیون تقویتہ الاسلام مسجد، غوثیہ مہریہ مسجد، مسجد عثمان جی ٹین، امام بارگاہ اثناءعشری اور مختلف مقامات پر نماز عید کے اجتماعات منعقد ہونگے۔ سب سے… Continue 23reading پاکستان میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع