کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز اختیارات سے متعلق قرارداد سندھ اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے دھواں دار پریس کانفرنس کے بعد سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں اضافے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رینجرز اختیارات میں اضافے سے متعلق قرارداد سندھ اسمبلی کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلی گئی ہے۔ رینجرز کے اختیارات میں جولائی ک