جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مری معاہدہ پر عملداری میں ثابت قدمی پاکستانی سیاست میں غیرمعمولی بات

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مری معاہدہ شریفانہ معاہدہ ثابت ہوا ہے کیونکہ اس پر دستخط کرنے والے مذہبی طور پر اسکی عملداری پر ثابت قدم رہے جو کہ پاکستانی سیاست میں غیرمعمولی بات ہے۔ ایک جماعت سے وابستہ وزیر اعلی کی دوسری سیاسی قوت کے وزیر اعلی سےآسان تبدیلی کبھی نہیں دیکھی گئی۔ جبکہ دوسری طرف ایسے ٹاپ سیاستدان بھی ہیں جو یہ کہتے رہے کہ معاہدے کونسے قرآن اور حدیث ہوتے ہیں۔ 2013میں بلوچستان کی خطرناک صورت حال کے تناظر میں وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی فہم و فراست کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزارت اعلی کا عہدہ نیشنل پارٹی کو آدھی مدت کے لئے دے دیا اور معاہد ہ کیا گیا کہ بقیہ مدت کے لئے ن لیگ کا نامزد کردہ وزیر اعلی ہوگا۔ ن لیگ پارلیمانی انتخابات میں بڑی پارٹی ابھر کر سامنے آئی اور روایات کے مطابق حکومت بنانا اس کا جمہوری حق تھا۔ نیشنل پارٹی کے وزیر اعلی عبدالمالک بلوچ نے معاہدہ کے مطابق فوری طور پر عہدہ خالی کردیا۔ معاہد ہ میں ن لیگ، نیشنل پارٹی اور محمود خان اچکزئی کی پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کا الائنس سامنے آیا۔ الائنس میں عددی اعتبار سے نیشنل پارٹی تیسری قوت جبکہ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کی دوسری پوزیشن تھی۔ پختونخواہ ملی پارٹی محمود اچکزئی کے بھائی کی بطور گورنر بلوچستان کی تعیناتی پر مطمئین تھی۔ ڈاکٹر مالک جو کہ خود ایک قوم پرست ہیں کی نامزدگی جو کہ ناراض بلوچ عناصر کے لئے ایک مثبت پیغام دینا وقت کی ضرورت تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…