ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

راجہ پرویز اشرف ایک اور بڑے سکینڈل میں پھنس گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

راجہ پرویز اشرف ایک اور بڑے سکینڈل میں پھنس گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کےخلاف احتساب عدالت میں ایک اور رینٹل پاور ریفرنس جمع کرادیا۔ راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کو 9 اکتوبر کےلئے طلبی کے سمن جاری کر دیے گئے ہیں۔نیب نے نوڈیرو 1 رینٹل پاور منصوبے کے ذریعے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر… Continue 23reading راجہ پرویز اشرف ایک اور بڑے سکینڈل میں پھنس گئے

سانحہ منیٰ،پیپلزپارٹی نے سعودی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ،پیپلزپارٹی نے سعودی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو فوری طور پر منی سانحہ کے حقائق سامنے لانے چاہئیں، جتنی تاخیر ہوگی مسلم دنیا کی تشویش بڑھتی جائےگی , خارجہ پالیسی بالکل نہ ہونے کے برابر ہے, وزیر خارجہ کون ہے کچھ واضح نہیں۔ منگل کو یہاں… Continue 23reading سانحہ منیٰ،پیپلزپارٹی نے سعودی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

متحدہ کے ”بھائی“کا کیس لڑنے پر عاصمہ جہانگیر مشکل میں پڑ گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

متحدہ کے ”بھائی“کا کیس لڑنے پر عاصمہ جہانگیر مشکل میں پڑ گئی

لاہو(نیوزڈیسک) وکلاءنے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین کے میڈیا بلیک آو ¿ٹ سے متعلق کیس لڑنے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور سرگرم کارکن عاصمہ جہانگیر کے لائسنس کی فوری منسوخی کا مطالبہ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ آفتاب ورک کی قیادت میں لاہور ہائی… Continue 23reading متحدہ کے ”بھائی“کا کیس لڑنے پر عاصمہ جہانگیر مشکل میں پڑ گئی

چینی قونصلیٹ کی تعمیرات کے خلاف فیصلہ محفو ظ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

چینی قونصلیٹ کی تعمیرات کے خلاف فیصلہ محفو ظ

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چینی قونصلیٹ کی سکیورٹی کے نام پر سروس روڈکی بندش اور پختہ تعمیرات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفو ظ کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار رانا سجاد صدیق کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ… Continue 23reading چینی قونصلیٹ کی تعمیرات کے خلاف فیصلہ محفو ظ

957 ارکان پارلیمنٹ میں سے صرف 208نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

957 ارکان پارلیمنٹ میں سے صرف 208نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی

اسلام آبا(نیوزڈیسک)957 ارکان پارلیمنٹ میں سے اب تک صرف 208نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔ 3وزرائے اعلیٰ سمیت کئی اہم شخصیات نے تفصیل جمع کرانے میں دلچسپی نہیں لی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم نواز شریف۔ چئیرمین سینیٹ رضا ربانی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراطلاعات پرویز رشید اور وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک اور تحریک انصاف… Continue 23reading 957 ارکان پارلیمنٹ میں سے صرف 208نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی

اہم سیاسی شخصیات کا پرویزمشرف کی رہائش گاہ پر اکٹھ،متحدہ مسلم لیگ کے قیام کیلئے اہم فیصلے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

اہم سیاسی شخصیات کا پرویزمشرف کی رہائش گاہ پر اکٹھ،متحدہ مسلم لیگ کے قیام کیلئے اہم فیصلے

کراچی (نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ متحدہ مسلم لیگ کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکمران عوام کے مسائل کے حل میں ناکام ہوچکے ہیں۔ عوام کے مسائل تیسری سیاسی قوت ہی حل کرسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو اپنی رہائش گاہ… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیات کا پرویزمشرف کی رہائش گاہ پر اکٹھ،متحدہ مسلم لیگ کے قیام کیلئے اہم فیصلے

صدر ممنون کا پارٹی اجلاس میں شرکت کرنا غیر مناسب تھا، ایاز صادق

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

صدر ممنون کا پارٹی اجلاس میں شرکت کرنا غیر مناسب تھا، ایاز صادق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ز) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ اور میں ووٹوں کے حصول میں ان سے بہتر ہوں، میں نے نہ کبھی زندگی بھر دھاندلی کی نہ کرنے کا ارادہ ہے، میرے خلاف جو فیصلہ آیا اس میں ’دھاندلی‘ کا کہیں ذکر نہیں معاملہ ’الیکشن مشنری… Continue 23reading صدر ممنون کا پارٹی اجلاس میں شرکت کرنا غیر مناسب تھا، ایاز صادق

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پھر واپس لے لیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پھر واپس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈیول ایک بار پھر واپس لے لیا گیا ہے، یہ دوسری مرتبہ ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈیول واپس لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں حلقہ بندیاں کی جا رہی ہیں جس کے باعث شیڈیول… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پھر واپس لے لیا

پشاور, قومی وطن پارٹی کے پی کے حکومت میں شامل ہو گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پشاور, قومی وطن پارٹی کے پی کے حکومت میں شامل ہو گئی

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کے وفد نے آفتاب شیر پاؤ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی وطن پارٹی کو کے پی کے حکومت میں شامل کرنے کا تحریری معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت معدنیات، آبپاشی اور ہوم منسٹری میں سے 2 وزارتیں قومی وطن پارٹی کو دی… Continue 23reading پشاور, قومی وطن پارٹی کے پی کے حکومت میں شامل ہو گئی