جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

رانامشہود کے بعد ایک اوروزیرکے گردگھیراتنگ ،ن لیگ میں ہلچل مچ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر ہاﺅسنگ ملک تنویر اسلم کے خلاف ساڑھے 6کروڑ کے چیک باﺅنس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ریس کورس تھانے میں میپل لیف سیمنٹ کے سیلز مینیجر محمد وسیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مقدمے میں صوبائی وزیر کے والد محمد اسلم ملک، بھائی طاہر اسلم ملک اور تنویر اسلم ملک بھی نامزد ہیں ۔ ایف آئی آر کے مطابق میسرز زیمکو ٹریڈر کے ذمہ ساڑھے چھ کروڑ روپے واجب الادا ہیں ۔اس مد میں نو چیک دئیے گئے جو باﺅنس ہو گئے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…