بلدیاتی انتخابات، فافن نے بے ضابطگیوں کی نشاندہی کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹورک (فافن ) نے ہفتہ کے روز پنجاب اور سندھ کے پہلے مرحلے میں 20 اضلاع میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انتخابی طریقہ کارکی متعدد خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں الیکشن رپورٹ جاری کرتے وقت ایک پریس کانفرنس… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات، فافن نے بے ضابطگیوں کی نشاندہی کردی