جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمنی بلدیاتی انتخابات کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی57اورسندھ کی43یونین کونسلزکے ضمنی بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ میں پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا۔جمعرات کے روزبلدیاتی انتخابات کے پہلے3مرحلوں میں انتخابات ملتوی ہونے والے سندھ اورپنجاب کے حلقوں میں انتخابات ہوئے ،پنجاب کی57یونین کونسلزپرہونے والے انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن 20آزادامیدوار17پرکامیاب ہوئے ،پاکستان پیپلزپارٹی،تحریک انصاف،ق لیگ اورمسلم لیگ ضیاء نے ایک ایک نشست حاصل کی ،سندھ کی43یونین کونسلزمیں ہونے والے انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے27،ایم کیوایم اورمسلم لیگ فنکشنل نے3,3جبکہ مسلم لیگ ن نے ایک اورایک آزادامیدوارنے کامیابی حاصل کی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…