اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم کے سینئررہنماوسینیٹرطاہرمشہدی نے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات میں کہاہے کہ ایم کیوایم پیپلزپارٹی کے ساتھ چلنے کوتیارہے ،سندھ میں پیپلزپارٹی کی قیادت سے تحفظات ہیں ،آپ اپنی سندھ کی قیادت کوکہیں کہ ہمارے تحفظات دورکئے جائیں۔وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹرزکی طرف سے ایک تقریب کااہتمام کیاگیاجس میں سینیٹرطاہرمشہدی نے چیئرمین بلاول بھٹوسے سندھ میں ایم کیوایم کوپیپلزپارٹی سندھ کے تحفظات کااظہارکیا۔انہوں نے بلاول بھٹوزرداری کومشورہ دیتے ہوئے کہاکہ مفاہمت کی پالیسی کے حوالے سے اپنے والدشریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سیکھیں
ایم کیوایم پیپلزپارٹی کے ساتھ چلنے کے لئے تیار؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































