اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے اعتزازاحسن دوسری پارٹیوں کے سینیٹرزسے ملاقاتیں کرواتے رہے جن میں سینیٹرالیاس بلور،سینیٹرجنرل (ر)قیوم ،ایم کیوایم کے طاہرمشہدی ،سینیٹرعتیق،ن لیگ کے سلیم ضیاء اوردیگرنے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے ملاقاتیں کیں ،چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے میڈیاکے لوگوں سے ملاقاتیں کیں اورمیڈیاکے لوگ چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے ساتھ سلفیاں مناتے رہے ۔شیری رحمان ،اعتزازاحسن ،لطیف کھوسہ اورسینیٹرسعیدغنی ان کے ساتھ ساتھ رہے