منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہنگامی لینڈنگ ،طیارہ پھسل گیا ، مسافر زخمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہنگامی لینڈنگ ،طیارہ پھسل گیا ، مسافر زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ رن وے پر اترتے ہی طیاے کے سارے ٹائر پھٹ گئے اورطیارے کا ہنگامی لینڈگنگ کے دوران گیئر ٹوٹ گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ نجی ائیر لائن کی پرواز 737بوئنگ کراچی سے لاہور آ رہی تھی۔تاہم حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان… Continue 23reading ہنگامی لینڈنگ ،طیارہ پھسل گیا ، مسافر زخمی

آڈٹ رپورٹ نے پنجاب حکومت کا پول کھول دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

آڈٹ رپورٹ نے پنجاب حکومت کا پول کھول دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف حکومت نے مختلف منصوبوں کے لئے 52 ارب روپے کا قرضہ بیرون ممالک سے حاصل کیا ہے جبکہ ملکی بنکوں سے اربوں روپے کا قرضہ لے رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے میں مختلف منصوبوں کو گروی رکھ کر بیرونی بنکوں سے 52 ارب روپے کا… Continue 23reading آڈٹ رپورٹ نے پنجاب حکومت کا پول کھول دیا

سالانہ تبلیغی اجتماع، پہلا مرحلہ جمعرات سے رائیونڈ میں شروع ہوگا، 4 روز جاری رہیگا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سالانہ تبلیغی اجتماع، پہلا مرحلہ جمعرات سے رائیونڈ میں شروع ہوگا، 4 روز جاری رہیگا

لاہور(نیوزڈیسک) چار روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع پرسوں جمعرات سے رائیونڈ میں شروع ہوگا، اختتامی دعا 8 نومبر کو ہوگی۔ رواں سال شمالی زون کا 4 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع 5 نومبر سے شروع ہوگا جبکہ جنوبی زون کا اجتماع 12نومبرسے 15نومبر تک جاری رہیگا۔ سالانہ تبلیغی اجتماع میں پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا سمیت… Continue 23reading سالانہ تبلیغی اجتماع، پہلا مرحلہ جمعرات سے رائیونڈ میں شروع ہوگا، 4 روز جاری رہیگا

ایم کیو ایم ارکان نے سینیٹ سے استعفے واپس لے لیے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایم کیو ایم ارکان نے سینیٹ سے استعفے واپس لے لیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے ارکان نے ایوانِ بالا سے اپنے استعفے واپس لے لیے اور اجلاس میں شریک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔استعفوں کی واپسی کے بعد ایم کیو ایم سینیٹ کے اجلاس میں شرکت بھی کرے گی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی نے کہا کہ ایم کیو… Continue 23reading ایم کیو ایم ارکان نے سینیٹ سے استعفے واپس لے لیے

قائداعظم، علامہ اقبال روشن مثال، باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرتے تھے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

قائداعظم، علامہ اقبال روشن مثال، باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرتے تھے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مناسب آمدنی رکھنے والا پاکستانی انکم ٹیکس نہ دینے کا جواز پیش کر دیتا ہے حالانکہ بانیان پاکستان قابل تقلید مثال ہیں جو برطانوی ہند میں بھی باقاعدہ ٹیکس ادا کرتے تھے، قائداعظم اور علامہ اقبال ہی نہیں، قائد کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کا ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ وہ ٹیکس… Continue 23reading قائداعظم، علامہ اقبال روشن مثال، باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرتے تھے

عدالت نے ایکشن لے لیا ، کیس کا فیصلہ آج ہو کے رہے گا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

عدالت نے ایکشن لے لیا ، کیس کا فیصلہ آج ہو کے رہے گا

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی پیش۔ ایان علی کے وکیل کی سپریم کورٹ میں مصروفیات کی وجہ سے سماعت کو گیارہ بجے تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کسٹمز، ٹیکسیشن اور انسداد سمگلنگ کی خصوصی عدالت کے جج رانا آفتاب… Continue 23reading عدالت نے ایکشن لے لیا ، کیس کا فیصلہ آج ہو کے رہے گا

ریحام کو شادی پر کتاب کے عوض لاکھوں پاونڈز کی پیش کش

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام کو شادی پر کتاب کے عوض لاکھوں پاونڈز کی پیش کش

لندن ، اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارہ ریحام خان سے شادی کے 10 ماہ پر کتاب لکھنے اور انٹرویو دینے پر اصرار کر رہا ہے جس کے عوض انھیں لاکھوں پاو¿نڈ دینے کی پیش کش بھی کر دی گئی ہے۔برطانوی پبلشنگ اور میڈیا ہاو¿سز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام… Continue 23reading ریحام کو شادی پر کتاب کے عوض لاکھوں پاونڈز کی پیش کش

صبح صبح پھر زلزلے کے جھٹکے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

صبح صبح پھر زلزلے کے جھٹکے

سوات(نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام سوات میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیمامز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی جب کہ اس کامرکز افغانستان اور تاجکستان کا علاقہ تھا… Continue 23reading صبح صبح پھر زلزلے کے جھٹکے

ریحام کو طلاق کے بعد عمران خان افسردہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام کو طلاق کے بعد عمران خان افسردہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان دوسری بیوی ریحام خان کو طلاق دینے کے بعد افسردہ ہیں ۔ اس بات کا انکشاف پی ٹی آئی کے اتحادی اورعمران خان کے قریبی سمجھے جانیوالے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کیا ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں شیخ رشید کا کہنا تھا انہوں… Continue 23reading ریحام کو طلاق کے بعد عمران خان افسردہ