جمعرات‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2025 

باکمال لوگ، لاجواب سروس، نوجوان کا کاک پٹ میں جبکہ خاتون کا اکانومی ٹکٹ پر بزنس کلاس میں سفر

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، خود کو کیپٹن ظاہر کریں اور جہاز کے کاک پٹ میں پائلٹوں کے ساتھ سفر کریں۔ ایسا ہی ایک واقعہ لاہور سے کراچی آنے والی ایک پرواز میں پیش آیا۔مسافروں کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 307 لاہور سے کراچی آنے والی میں ایک نوجوان اور ایک خاتون سوار تھے۔ نوجوان نے پورا سفر پائلٹوں کے ساتھ کاک پٹ میں کیا جبکہ اس کے ساتھ ایک خاتون بھی تھی جس کے پاس اکانومی کا ٹکٹ تھا مگر وہ بزنس کلاس میں بیٹھی رہیں۔نوجوان نے اپنا نام کیپٹن خالد جبکہ خاتون کو اپنی اہلیہ بتایا مگر نوجوان کی عمر دیکھ کر بظاہر ایسا نہیں لگتا تھا۔ پورے سفر کے دوران لڑکا بار بار بزنس کلاس میں آتا اور خاتون سے خوش گپیاں کرتا رہا۔ پی آئی اے کے قوانین کے مطابق جہاز کا پائلٹ بھی اگر مسافر بن کر سفر کر رہا ہو تو اسے کاک پٹ میں آنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…