اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)اوکاڑہ کے نواح بصیرپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک ڈاکووں کے ورثا نے رات گئے پہلے ہی لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے زیر حراست بھائیوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے بصیر پورہ میں مبینہ ڈاکو راہ گیروں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس آ پہنچی، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوو¿ں نے فائرنگ کردی اور جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2ڈاکو پرویز اور شاہ زین ہلاک جبکہ ان کے 3ساتھی فرار ہوگئے۔دوسری جانب اس سے قبل ہلاک ہونے والے پرویز اور شاہ زین کے اہل خانہ نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ دونوں بھائی پولیس کی حراست میں ہیں اور ان کے مارے جانے کا خدشہ ہے۔
اوکاڑہ ‘ بصیرپورمیں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 3فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































