اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی ائیرلائن پی آئی اے کا شیڈول ایک بار پھر بدنظمی کا شکار ہو گیا 3 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ ایک منسوخ کر دی گئی۔ پی آئی اے کا شیڈول حسب روایت منگل کو بھی بدنظمی کا شکار ہو گیا ¾جدہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 742سات گھنٹے، لاہور سے جدہ جانیوالی پرواز پی کے 745 چھ گھنٹے اور اسلام آباد سے کراچی آنیوالی پرواز پی کے 373 چھ گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی ¾ اسلام آباد سے اسکردو جانیوالی پرواز پی کے 451 منسوخ کر دی گئی۔
قومی ائیرلائن پی آئی اے کا شیڈول ایک بار پھر بدنظمی کا شکار ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































