پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع،پنجاب میں ن لیگ، سندھ میں پیپلز پارٹی کو برتری
لاہو(نیوزڈیسک)پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن 11،آزاد امیدوار 14اور پی ٹی آئی نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ دوسری جانب سندھ میں پیپلز پارٹی کا پلڑہ بھاری ہے۔غیر حتمی… Continue 23reading پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع،پنجاب میں ن لیگ، سندھ میں پیپلز پارٹی کو برتری