زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان
لندن(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان نے کہاہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل میڈیا نے… Continue 23reading زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان