ذولفقار مرزا کا پارٹی بنانے کا علان کس سے اتحاد کریں گے؟ سب بتا دیا
بدین (نیوزڈیسک )ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان کی دعائیں رنگ لے آئیں اور بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں گولارچی، ٹنڈو باگو اور بدین میں مجھے بھاری اکثریت سے کامیابی ملی، زرداری لیگ کی ہار ان کی سابقہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا گروپ بدین، ٹنڈو باگو اور گولارچی میں… Continue 23reading ذولفقار مرزا کا پارٹی بنانے کا علان کس سے اتحاد کریں گے؟ سب بتا دیا