کراچی ،لیاری آئی سی آئی پل کے قریب وائن شاپ پر دستی بم حملہ ،4افراد زخمی
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں وائن شاپ کے قریب دستی بم حملے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان لیاری میں واقع آئی سی آئی پل کے قریب وائن شاپ پر دستی بم پھینک کر… Continue 23reading کراچی ،لیاری آئی سی آئی پل کے قریب وائن شاپ پر دستی بم حملہ ،4افراد زخمی