” شوق دا کوئی مول نئیں “کون کون شراب پیتاہے؟پیپلزپارٹی کی رہنماءشہلارضاکا انکشاف
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران اس بات پر زبردست بحث رہی کہ شراب خانوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہورہا ہے اور کیا شراب پینے والوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔ایم کیو ایم کے رکن سید خالد احمد نے سوال کیا کہ تین… Continue 23reading ” شوق دا کوئی مول نئیں “کون کون شراب پیتاہے؟پیپلزپارٹی کی رہنماءشہلارضاکا انکشاف











































