مالی سال 2014-15 کے دوران 10 ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن ) ملک بھر میں مالی سال 2014-15 کے دوران 10 ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کئے جانے کا اانکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق مالی سال برائے 15-2014 کے دوران تقسیم کار کمپنیاں بجلی نادہندگان کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہیں جس کے باعث بجلی بل… Continue 23reading مالی سال 2014-15 کے دوران 10 ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف