پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا انسانی سمگلروں کا بڑا ہتھیار ، کمسن بچوں کو بآسانی پھانسنے لگے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوشل میڈیا انسانی سمگلروں کا بڑا ہتھیار ، کمسن بچوں کو بآسانی پھانسنے لگے

لاہور(نیوزڈیسک) نکول جب صرف سترہ برس کی تھی،تو اس کی ماں کو وائیٹ کالر کرائم پر جیل ہو گئی ۔ اس دوران اس کی فیس بک پر ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی ، جس نے اس کی کہانی سن کر اس کی دیکھ بھال کرنے کی پیش کش کی ۔ مگر اس لالچی بھیڑیے… Continue 23reading سوشل میڈیا انسانی سمگلروں کا بڑا ہتھیار ، کمسن بچوں کو بآسانی پھانسنے لگے

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

لاہور(نیوزڈیسک)نادراکی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا اطلاق آج 23 نومبر سے ہو گا۔ تفصےلات کے مطابق نادراکی جانب سے نئی سامنے آنےوالی پالےسی کے مطابق تاریخ پیدائش کے لئے کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ بھی پیش نہیں کرنا پڑے گا‘پاکستانی شہری اب20روپے کے اسٹامپ پیپر کے ذریعے قومی شناختی کارڈ اور دیگر… Continue 23reading نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

نادرااسلام آباد کے 450 ملازمین کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

نادرااسلام آباد کے 450 ملازمین کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ

اسلام آبا(نیوزڈیسک) نادرااسلام آباد میں خدمات سرانجام دینے والے 450 ملازمین کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ ہو گئے،ان کے کنٹرکٹ میں اضافہ نہیں کیا گیا۔نادرااسلام آباد سے فارغ ہونے والوں میں جونیئر اہلکارسےلےکراسسٹنٹ ڈائریکٹرعہدے تک کے ملازمین شامل ہیں۔

عمران خان اپنا زیادہ وقت بالآخر کے پی کو دینے لگے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان اپنا زیادہ وقت بالآخر کے پی کو دینے لگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بالآخر اپنا زیادہ تر وقت خیبر پختونخوا کے معاملات کو دینا شروع ہو گئے ہیں۔ یہ وہ مطالبہ تھا جو سیاسی حلقے گزشتہ دو سال سے ان سے کر رہے تھے عمران خان کو یہ مشورے نیک نیتی یا ازرائے مذاق دیئے جاتے تھے کہ… Continue 23reading عمران خان اپنا زیادہ وقت بالآخر کے پی کو دینے لگے

وزیر اعظم کو لبرل ازم اور سیکولرازم پسند ہے تو بھارت چلے جائیں ، سراج الحق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم کو لبرل ازم اور سیکولرازم پسند ہے تو بھارت چلے جائیں ، سراج الحق

بنوں(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کے لئے یوم سیاہ ہے۔ ڈھاکہ جیل میں پاکستان سے محبت کے جرم میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سیکرٹری جنرل علی حسن مجاہد کو پھانسی دیدی گئی۔ بنگلہ دیش میں پھانسیوں کی سزائیں عالمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ اگر وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم کو لبرل ازم اور سیکولرازم پسند ہے تو بھارت چلے جائیں ، سراج الحق

پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیراشوٹر سمجھتا ہوں،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیراشوٹر سمجھتا ہوں،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

ملتان((نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے منحرف رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیراشوٹر سمجھتا ہوں پارٹی میں موجود پیراشوٹرز کی وجہ سے وہ کام نہیں کرسکے جو کرنا چاہتے تھے ، پیرا شوٹرز پارٹی میں دھڑے بندی کرنا چاہتے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان… Continue 23reading پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیراشوٹر سمجھتا ہوں،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

معروف ادیب جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

معروف ادیب جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

کراچی (نیوزڈیسک).معروف دانشور، شاعر،ادیب اور کالم نگار جمیل الدین عالی89برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے ۔جیو ے جیو ے پاکستان اور میرے وطن کے سجیلے جوانوں جیسے ملی نغموں کے خالق جمیل الدین عالی گزشتہ تین روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ،جہاںان کی موت حرکت قلب… Continue 23reading معروف ادیب جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

تحر یک انصاف نے بنگلہ دیش میں اپوزیشن رہنما ؤں کی پھانسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحر یک انصاف نے بنگلہ دیش میں اپوزیشن رہنما ؤں کی پھانسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف نے بنگلہ دیش میں اپوزیشن رہنما ؤں کی پھانسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ قرارداد اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نظریہ پاکستان کے حامیوں کو سزائے موت دینا غلط اقدام… Continue 23reading تحر یک انصاف نے بنگلہ دیش میں اپوزیشن رہنما ؤں کی پھانسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

ڈھائی برسوں میں اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ، شہبازشریف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈھائی برسوں میں اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ، شہبازشریف

لاہو(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ڈھائی برس کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور آئندہ ڈھائی برس میں عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کریں گے ۔ لاہور میں وزیر اعلی ٰ بلوچستان عبدالمالک نے شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال… Continue 23reading ڈھائی برسوں میں اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ، شہبازشریف