پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءنے پھرسڑکیں بندکرادیں ،جانئے کس نے اورکیوں
کراچی(نیوزڈیسک) گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کے باعث بچی کی ہلاکت پر بھی سندھ حکومت کو ہوش نہ آیا۔ آج قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے بیٹے کی شادی پر پولیس کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ سپیشل برانچ اور ایس ایس یو کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءنے پھرسڑکیں بندکرادیں ،جانئے کس نے اورکیوں











































