اکوڑہ خٹک،خوشحال گڑھ میں نئی نویلی دلہن قتل
اکوڑہ خٹک(نیوز ڈیسک)اکوڑہ خٹک کے علاقے خوشحال گڑھ میں نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے مقتول لڑکی کے شوہر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق، اکوڑہ خٹک کی رہائشی مدینہ بی بی کی ایک ماہ قبل عمران سے شادی ہوئی تھی ، اس دوران شوہر سے… Continue 23reading اکوڑہ خٹک،خوشحال گڑھ میں نئی نویلی دلہن قتل