جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جیت کی خوشی میں جہانگیر ترین کی دریادلی،دیکھنے والے حیران رہ گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2015 |

لودھرا ں (نیوزڈیسک)جیت کی خوشی میں جہانگیر ترین کی دریادلی،دیکھنے والے حیران رہ گئے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے جیت کی خوشی میں مونگ پھلی بیچنے والے محنت کش کو پانچ ہزار روپے دے دیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین جیت کا جشن منانے کےلئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچے جہاں ا±نہوں نے کارکنان کو جیت کی مبارکباد دی اس موقع پر جہانگیر ترین مونگ پھلی بیچنے والے محنت کش کے قریب آئے اور ریڑھی سے پانچ مونگ پھلی کے دانے کھائے اور پانچ ہزار روپے کا نوٹ دیکر آگے بڑھ گئے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…