تحریک انصاف نے پھرکھیل پراپناکنٹرول حاصل کرلیا،ناقابل یقین برتری
لودھراں(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154میں ضمنی انتخاب کےغیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری اور اب تک موصول ہونے والے104پولنگ سٹیشنز کےغیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین54671ووٹوں کے ساتھ آگے اور ن لیگ کے صدیق بلوچ45987 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر چل رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف نے پھرکھیل پراپناکنٹرول حاصل کرلیا،ناقابل یقین برتری









































