آج پاکستان اور روس4 کلیدی معاہدوں پر دستخط کرینگے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور روس جمعے کے روز چار کلیدی معاہدوں پر دستخط کریں گے جو دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی فنی سائنسی تجارتی تعاون کو نئی بلندیوں پر پہنچائیں گے، ان معاہدوں پر پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری سینیٹر اسحاق ڈار اور روس کے وزیر وکٹر پی ایوانوف… Continue 23reading آج پاکستان اور روس4 کلیدی معاہدوں پر دستخط کرینگے