خواجہ احمد حسان کی نااہلی کی درخواست واپس، ہائیکورٹ نے کیس نمٹادیا
لاہو(نیوزڈیسک)خواجہ احمد حسان کے بلامقابلہ منتخب ہونے کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر ہائیکورٹ نے کیس نمٹادیا۔تفصیلات کے مطابق عزیزمسعود نامی شخص نے خواجہ احمد حسان کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ خواجہ احمد حسان لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے… Continue 23reading خواجہ احمد حسان کی نااہلی کی درخواست واپس، ہائیکورٹ نے کیس نمٹادیا