لاہور(نیوزڈیسک)انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور سپیشل فورس نے داعش کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین کارروائیوں میں داعش سے تعلق کے شبے میں صوبائی دارالحکومت میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں ڈاکٹر عثمان، ملک احسن صدیق اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان ملک کو سمن آباد جبکہ احسن صدیق کو شام نگر سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضہ سے ممنوعہ لٹریچر اور لیپ ٹاپ برآمد بھی کیے گئے ہیں۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے بیرون ملک داعش کے ساتھ رابطوں کے بھی شواہد ملے ہیں اور ان کی نشاندہی پر مزید اہم گرفتاریوں کے بھی امکانات ہیں۔ حساس اداروں نے گرفتار ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
سیکورٹی فورسزکی کارروائی ،دہشتگرد تنظیم کے 2کارکن گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































