جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے بڑافیصلہ کرکے سب کوحیران کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات الیکٹرانک اور مینوئل دونوں طریقوں سے کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔یہ فیصلہ بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پارٹی انتخابات کے حوالہ سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اور پارٹی انتخابات الیکٹرانک اور مینوئل دونوں طریقوں سے کرانے کا فیصلہ کرنے کے ساتھ ساتھ مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی سے بھی ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں انٹرا پارٹی انتخابات میں جو غلطی ہوئیں انہیں دوبارہ نہیں دہرایا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…