فوج کے اسلام آباد قیام میں 90روز کی توسیع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کے 350 جوان ڈیوٹی پر تعینات رہیں گے۔اس سے قبل جوانوں کی تعیناتی کی مدت ختم ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے نیکٹا کو خط لکھا تھا جس میں فوجی جوانوں کی تعیناتی… Continue 23reading فوج کے اسلام آباد قیام میں 90روز کی توسیع