نیب حکام کی فرخند اقبال سے 5گھنٹے تفتیش، اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب
اسلام آباد (آن لائن)نےب حکام نے سابق چےئرمےن سی ڈی اے فرخند اقبال کو حکم دےا ہے کہ پندرہ دنوں کے اندر اپنے اثاثے اور ذرائع آمدن کی مکمل تفصےلات فراہم کرے۔سوموار کے روز فرخند اقبال کو نےب حکام نے اربوں روپے کی مبےنہ کرپشن کی پوچھ گچھ بارے طلب کےا ہوا تھا،فرخند اقبال نےب… Continue 23reading نیب حکام کی فرخند اقبال سے 5گھنٹے تفتیش، اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب