بلدیاتی انتخابات ،وزیرا عظم کے حلقے کا حیرت انگیز نتیجہ
لاہور( نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے لاہور سے دو سابق اراکین پنجاب اسمبلی بھی چیئرمین منتخب ہو گئے ،وزیراعظم کے حلقے کی تین یونین کونسلز سے آزاد امیدوار کامیاب ہو گئے ، خاتون رکن شازیہ طارق کے شوہر شکست کھا گئے ۔(ن) لیگ کی ٹکٹ پر 2008سے 2013ءتک اراکین پنجاب اسمبلی منتخب ہونے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،وزیرا عظم کے حلقے کا حیرت انگیز نتیجہ