بلدیاتی الیکشن ،کراچی میں دلچسپ صورتحال،ایک دوسرے کے مد مقابل جماعتوں کے امید وار انتخابات کے بعد متحد ہوگئے
کراچی (نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن میں ایک دوسرے کے مد مقابل جماعتوں کے امید وار انتخابات کے بعد متحد ہوگئے،بھٹائی آباد کی یونین کونسل نمبر 13سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی اور آزاد امید وار نے انتخابات میںمبینہ دھاندلی کے خلاف اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن ،کراچی میں دلچسپ صورتحال،ایک دوسرے کے مد مقابل جماعتوں کے امید وار انتخابات کے بعد متحد ہوگئے