جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے بتا دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے بتا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت سے سوال کیا گیا کہ عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے تو ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ فی الحال انہیں کچھ اور کرنے کی بجائے اپنی عدت پوری کرنی چاہیے۔ واضح رہے… Continue 23reading ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے بتا دیا

سرگودھا ،کار اور ٹرک میں تصادم ، 2خواتین جاں بحق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرگودھا ،کار اور ٹرک میں تصادم ، 2خواتین جاں بحق

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کے باعث 2خواتین جاں بحق 6افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سرگودھا اجنالہ روڈ پر چک 22شمالی کے قریب تیزرفتار کار اور ٹرک میں تصادم ہوا۔ جس کے باعث 2خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ 6افراد حادثہ میں زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال… Continue 23reading سرگودھا ،کار اور ٹرک میں تصادم ، 2خواتین جاں بحق

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

لاہور(آئی این پی)نادراکی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا اطلاق آج 23 نومبر سے ہو گا۔ تفصےلات کے مطابق نادراکی جانب سے نئی سامنے آنےوالی پالےسی کے مطابق تاریخ پیدائش کے لئے کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ بھی پیش نہیں کرنا پڑے گا‘پاکستانی شہری اب20روپے کے اسٹامپ پیپر کے ذریعے قومی شناختی کارڈ… Continue 23reading نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

مولاناطارق جمیل نے گھروں میں محبت پیداکرنے ، لڑائی جھگڑے کے خاتمے کا آسان تعویزبتادیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

مولاناطارق جمیل نے گھروں میں محبت پیداکرنے ، لڑائی جھگڑے کے خاتمے کا آسان تعویزبتادیا

لاہور(آئی این پی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ نبی آخرالزماں محمد کی زندگی سے سبق سیکھیں ، اپنی زبان پر قابورکھیں اور دوسروں سے بداخلاقی یاگالم گلوچ کی بجائے حوصلہ افزائی و تعریف کریں ،میری بہن نے گھریلوملازمہ کو بھی ایک تعویزدیاتھا اوراس کے گھر میں تمام لڑائی ختم ہوگئی۔ ایک… Continue 23reading مولاناطارق جمیل نے گھروں میں محبت پیداکرنے ، لڑائی جھگڑے کے خاتمے کا آسان تعویزبتادیا

لاہور ، مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور ، مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

لاہور(نیوز ڈیسک)مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں. تاہم آگ لگنے کے واقعہ میں کسی جانی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی البتہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں میں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر… Continue 23reading لاہور ، مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے یورپی یونین کے کمشنر برائے مائیگریشن دمیترس اورامو پالس کے مذاکرات کامیاب

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے یورپی یونین کے کمشنر برائے مائیگریشن دمیترس اورامو پالس کے مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے یورپی یونین کے کمشنر برائے مایئگریشن دمیترس اورامو پالس کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس میں دونوں رہنماﺅں نے دہشتگردی اور انسانی سمگلنگ کے ساتھ اسلامو فوبیا کا ملکر مقابلہ کر نے پر اتفاق کیا ہے ۔ پیر کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے یورپی… Continue 23reading وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے یورپی یونین کے کمشنر برائے مائیگریشن دمیترس اورامو پالس کے مذاکرات کامیاب

نیب نے سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاو کے خلاف کرپشن کی انکوائری مکمل کر لی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیب نے سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاو کے خلاف کرپشن کی انکوائری مکمل کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیب نے سابق وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپاو¿ کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے نتیجہ میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے بارے میں انکوائری مکمل کر لی ہے۔ یہ انکوائری مشرف دور میں شروع ہوئی تھی تاہم آفتاب شیرپاو¿ کی طرف سے مشرف کی سیاسی حمایت کرنے پر کرپشن… Continue 23reading نیب نے سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاو کے خلاف کرپشن کی انکوائری مکمل کر لی

لیگی کارکنوں کا طارق فضل کیخلاف وائٹ پیپر شائع کرنیکا فیصلہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

لیگی کارکنوں کا طارق فضل کیخلاف وائٹ پیپر شائع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں کو ٹکٹ نہ ملنے پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے خلاف وائٹ پیپر شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ سینکڑوں کی تعداد میں لیگی کارکنان نے… Continue 23reading لیگی کارکنوں کا طارق فضل کیخلاف وائٹ پیپر شائع کرنیکا فیصلہ

افغان مہاجرین کو مزید 2 سال پاکستان میں قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان مہاجرین کو مزید 2 سال پاکستان میں قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت ملک میں رہائش پذیر 14 لاکھ 50 ہزار سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی 31دسمبر2015 تک مکمل کرنے میں ناکام ہوگئی، 2 سال مزید قیام کے لیے پلان منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا گیا۔پاکستان میں قیام پذیرافغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن 31 دسمبر… Continue 23reading افغان مہاجرین کو مزید 2 سال پاکستان میں قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ