جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

جنرل ضیاء میری مقبولیت سے خائف تھے،جنرل(ر) فیض علی چشتی

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان بنتے دیکھا اب ڈوبتے دیکھ رہا ہوں میں نے بھٹو خاندان کو کوئی تکلیف نہیں دی مجھے ایسا کرنے کی کیا ضرورت تھی جنرل ضیاء الحق میری مقبولیت سے خائف تھے ایک انٹرویو میں فیض علی چشتی کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو دوبارہ وزیر اعظم بنیں اگر میری وجہ سے بھٹو خاندان کو کوئی تکلیف پہنچی تھی تو بے نظیر بھٹو نے میرے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی اختر عبدالرحمان کے پاس 1965 میں سائیکل تھی ان کے خاندان کے پاس دولت کے انبار کہاں سے آئے ۔ جنرل ضیاء الحق نے کوئی جنگ نہیں لڑی کبھی ایک گولی نہیں چلائی اس کو ذوالفقار علی بھٹو نے آرمی چیف بنا دیا لیکن ضیاء الحق کے پاس خوشامد نامی بہت بڑا ہتھیار تھا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان ہمارا دشمن نہیں دشمن ہندوازم ہے جو ایک مائنڈ سیٹ کا نام ہے جو برہمنی اپنی 71 فیصد آبادی کو کچھ نہیں دے سکتا وہ ہمیں کیا دے گا دہشت گردی محض ایک ہتھیار ہے ۔ہم نے اپنے لڑکپن میں اور جوانی میں جو سیاستدان دیکھے ان میں آج کے سیاستدان میں بڑا فرق ہے وہ سیاستدان ملک کو دینا جانتے تھے اور آج کے سیاستدان لینا جانتے ہیں دینا نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…