جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

امریکی سفارتی اہلکارکے قتل کا معمہ حل،قاتل کون نکلے؟ حیرت انگیز انکشاف،بھارتی کرنسی بھی برآمد

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی سفارتی اہلکارکے قتل کا معمہ حل،قاتل کون نکلے؟ حیرت انگیز انکشاف،بھارتی کرنسی بھی برآمد،امریکی سفارتی اہلکار کے قتل میں ملوث خطرناک افغان گینگ گرفتار ہو گیا ہے۔ بھارتی کرنسی، یورو، سونا اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس پی کیپٹن الیاس کے مطابق پانچ رکنی افغان گروہ کو خفیہ اطلاع پر جی نائن کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ خطرناک گینگ راولپنڈی، اسلام آباد، پنجاب اور آزاد کشمیر میں وارداتیں کر چکا ہے۔ ایک سال قبل جی نائن میں امریکن سفارت خانے کے اہلکار کو بھی قتل کیا گیا تھا۔گروہ کے قبضے سے بتیس تولے سونا، تیرہ لاکھ پاکستانی روپے، بھارت، یورپ، کوریا اور روس اور دیگر ممالک کی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور سات بیش قیمت گھڑیاں بھی ملی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…