جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

مصطفی کمال نے کس جماعت سے ہاتھ ملا لیا؟اہم ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ((نیوزڈیسک)مصطفی کمال نے کس جماعت سے ہاتھ ملا لیا؟اہم ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل، کراچی میں مصطفی کمال گروپ کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔مصطفی کمال گروپ کے رضاہارون اور افتخارعالم نے تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کراچی میں سابق سٹی ناظم مصطفی کمال گروپ کی سیاسی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ نجی ہوٹل میں مصطفی کمال گروپ کے رضا ہارون اور افتخار عالم نے تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضمنی انتخابات میں تعاون اور شہر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ، جبکہ دوسری جانب ہزارہ قومی موومنٹ کے وفد نے بھی مصطفی کمال گروپ سے ملاقات کی۔مصطفی کمال گروپ اور تحریک انصاف میں تیزی سے بڑھتے ہوئے رابطوں نے سندھ کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے ،توقع کی جارہی ہے کہ دونوں جماعتیں عنقریب اہم اقدامات کا اعلان کریںگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…