اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے نے غیر قانونی مدارس کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور پہلے مرحلے میں جی الیون میں قبرستان کی اراضی پر بنائے گئے مدرسے کے خلاف کارروائی کے لئے آئی جی پولیس اسلام آباد اور چیف کمشنر اسلام آباد کو تعاون کے لئے خط لکھ دیا گیا ہے۔ سی ڈی اے نے خط میں مو¿قف اختیار کیا ہے کہ مدرسہ قبرستان کی زمین پر تعمیر کیا گیا ہے، پچیس کنال کی اراضی قبرستان کے لئے مختص کی گئی، جس پر مدرسہ تعمیر کیا گیا ہے۔
حکومت نے مدارس بارے بڑا فیصلہ کرلیا،کارروائی شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































