جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

منافقت اورسیاسی ڈرامے بازی،چوہدری نثاراہم جماعت پر ٹوٹ پڑے

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چودھری نثار کے پیپلز پارٹی پر تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، مشرف کی روانگی پر پی پی پی کی جانب سے احتجاج کو منافقت اور سیاسی ڈرامہ بازی قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مشرف کے بیرون ملک جانے کی سب سے زیادہ مخالفت وہ جماعت کر رہی ہے جس نے اپنے دور میں این آر او والی دوستی نبھائی، یہ منافقت اور دوہرے معیار کی انتہاءہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا اس وقت پیپلز پارٹی کا جمہوری پن سویا ہوا تھا؟چودھری نثار کا مزید کہنا ہے کہ 2009ءمیں تحقیقاتی کمیٹی نے پرویز مشرف کے بی بی کے قتل میں ملوث ہونے کا عندیہ دیا مگر اس وقت کے حکمرانوں نے آنکھ اٹھا کر بھی مشرف کی طرف نہیں دیکھا۔ ایف آئی آر میں نام آنے پر بھی مشرف کا نام ای سی ایل پر نہ ڈالا، یہ مذاق نہیں تو اور کیا ہے کہ مشرف کو گارڈ آف آنر دینے والے آج اس کی بیرون ملک روانگی پر سیاسی ڈرامہ بازی پر اتر آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…