بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ڈرپ سے ایسی چیز نکلی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 20  مارچ‬‮  2016 |

ملتان (نیوزڈیسک) ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایک سال کی بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا، سرکاری ہسپتال انتظامیہ واقع کو چھپانے میں مصروف ،تفصیلات کے مطابق 1 سالہ اقصیٰ کو انفیکشن کے باعث نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا گیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے نااہلی دکھاتے ہوئے بچی کو لال بیگ والی ڈرپ لگا دی، جس پر بچی کے ورثاء نے ڈرپ میں لال بیگ کی موجودگی کی اطلاع موقع پر موجود نرسوں کو دی تو انہوں نے ڈرپ اتار تو دی لیکن بچی کی حالت مزید خراب ہو گئی، بچی کے ورثاء نے ہسپتال انتظامیہ سے واقع میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…