حکومت نے نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں نئی مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیا جائے گا،مردم شماری کے مکمل ہونے کے بعد نئی حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلع کیا جائے گا،3 ربیع الاول سے 13 ربیع الاول تک عشرہ رحمت اللعالمین کے طور… Continue 23reading حکومت نے نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کر لیا