پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے حوالے سے ان کے بیٹے کی ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے حکومت پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔

پی ٹی آئی کے آفیشل اکانٹ پر شہریار آفریدی کے بیٹے کی ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے جس میں ان کے بیٹے نے والد کی گرفتاری کے وقت پولیس کی بدسلوکی کا ذکر کیا۔شہریار آفریدی کے بیٹنے اپنی پوسٹ میں کہا کہ میرے والد کو ہمارے گھر سے گرفتار کیا گیا، پولیس گھر میں آئی اور گھر کی چیزیں اور دروازے توڑنا شروع کردیے، اس وقت میرے والدین کمرے میں تھے، پولیس نے انہیں گھسیٹ کر باہر نکالا جس دوران میرے والد کو چوٹ آئی، انہوں نے میری بہن کو بھی دھکا دیا جس سے اسے بھی بری طرح چوٹ آئی، اس دوران پولیس والد اور وہاں موجود ملازمین اور گارڈز کو بھی دھکے دیتی رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…