بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

راولپنڈی،دہشتگردی کا خدشہ،7روز کیلئے دفعہ144نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر 7روز کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی اور ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ نے15سے21مئی تک دفعہ144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیاکہ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی حدود میں دہشتگردی کا خدشہ ہے،دفعہ 144کے تحت راولپنڈی میں ہر قسم کے سیاسی و مذہبی اجتماع پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے،خواتین، بچوں اور آرمی اہلکاروں کو ڈبل سواری کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔راولپنڈی میں اذان کے علاوہ لاڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی ہوگی۔



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…