کس کا احتساب اور کیسا احتساب؟اہم ترین اتحادی نے بھی بڑا سوال اُٹھادیا
لاہور(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو اصل خطرہ اقتدار میں بیٹھی ہوئی داعش سے ہے جس کی وجہ سے غریب کا بری طرح استحصال ہورہاہے اور اس کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جارہاہے ،خیبرپختونخوا کی حکومت کو احتساب کمیشن کے حوالے سے اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے… Continue 23reading کس کا احتساب اور کیسا احتساب؟اہم ترین اتحادی نے بھی بڑا سوال اُٹھادیا







































