اسلامی فوجی اتحاد ،ایک اور انکار؟پاکستان کے باضابطہ ردعمل نے پاک سعودی تعلقات پر کئی سوال اُٹھادیئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلامی فوجی اتحاد ،پاکستان کے باضابطہ ردعمل نے پاک سعودی تعلقات پر کئی سوال اُٹھادیئے، ترجمان دفتر خارجہ کے باضابطہ ردعمل میں کہاگیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تفصیلات ملنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستان… Continue 23reading اسلامی فوجی اتحاد ،ایک اور انکار؟پاکستان کے باضابطہ ردعمل نے پاک سعودی تعلقات پر کئی سوال اُٹھادیئے